RTA Light Vehicle Theory Test Mock Prepare for your RTA theory test in Urdu with practice tests and PDF guides. Ace your Dubai, Abu Dhabi, or Sharjah exam today! Abu DHabi Theory Test Practise in Urdu Choose the RTA Mock Test from Below 27 Abu Dhabi Theory Urdu Test 2 1 / 31 رات کے وقت پارکنگ لائٹ کب آن کریں؟ ہمیشہ صبح کے وقت کم روشنی میں 2 / 31 بلائنڈ اسپاٹ چیک کیوں ضروری ہے؟ ہارن بجائیں شیشہ صاف ہو جائے پاس آتی گاڑی نظر نہ آتی ہو 3 / 31 ایکسیڈنٹ کے وقت سب سے پہلے کیا کریں؟ تصویر کھینچیں چلے جائیں ایمرجنسی سروسز کو اطلاع دیں 4 / 31 ہیڈلائٹس کب آن ہونی چاہئیں؟ صرف ہائی وے پر جب بھی چاہیں کم روشنی یا رات میں 5 / 31 بریک کرنے سے پہلے کیا کریں؟ رفتار بڑھائیں اوورٹیک کریں پیچھے دیکھیں 6 / 31 جب سرخ سگنل ہو تو کیا کریں؟ رفتار کم کریں مکمل طور پر رک جائیں محتاط رہیں 7 / 31 ڈرائیونگ کرتے وقت موبائل استعمال کرنا؟ ضروری ہے چلتا ہے اگر جلدی ہو غلط ہے اور خطرناک 8 / 31 جب پیچھے سے گاڑی مسلسل ہارن بجا رہی ہو تو کیا کریں؟ روک دیں مزید رفتار بڑھائیں راستہ دیں 9 / 31 بارش میں ڈرائیونگ کیسے کریں؟ آہستہ اور محتاط ڈرائیونگ کریں رفتار بڑھائیں اوورٹیک کریں 10 / 31 جب سگنل بند ہو اور پولیس اہلکار ہاتھ اٹھا کر رکنے کا اشارہ دے تو کیا کریں؟ ہارن بجائیں رک جائیں آگے بڑھیں 11 / 31 زیبرا کراسنگ پر کیا کرنا چاہیے؟ رکنے کی ضرورت نہیں رفتار بڑھائیں پیدل افراد کو راستہ دیں 12 / 31 جب سگنل سبز ہو لیکن چوراہہ بلاک ہو تو؟ ہارن بجائیں رک جائیں جب تک خالی نہ ہو آگے بڑھیں 13 / 31 جب پیچھے سے فائر بریگیڈ آئے؟ گاڑی تیز کریں سائڈ دیں اور رک جائیں اپنی لین میں رہیں 14 / 31 اگر آپ کے بریک فیل ہو جائیں تو کیا کریں؟ ہینڈ بریک یا انجن بریک استعمال کریں ہارن بجائیں گاڑی تیز کریں 15 / 31 پارکنگ کرتے وقت کن چیزوں کا دھیان رکھنا چاہیے؟ گاڑی بند نہ کریں سڑک کے نشان دیکھیں رفتار کم کریں 16 / 31 ہنگامی وہیکلز کو راستہ دینے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ اپنی لین میں رہیں رفتار کم کریں دائیں یا بائیں کھسک جائیں اور رک جائیں 17 / 31 اگر آپ ایکسپریس وے میں غلط انٹری لیں تو کیا کریں؟ پیچھے ریورس کریں اگلے ایکزٹ سے باہر نکلیں فوری یوٹرن لیں 18 / 31 پیدل افراد کے ساتھ سلوک کیسا ہونا چاہیے؟ اگر وہ جلدی چلیں اگر وہ ہاتھ ہلائیں ہمیشہ راستہ دیں 19 / 31 راؤنڈ اباؤٹ پر کونسی گاڑی کو ترجیح ہے؟ جو تیزی سے آرہی ہو جو اندر پہلے سے ہو جو باہر سے آرہی ہو 20 / 31 ڈرائیور کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے؟ لباس فون ساتھ ہونا توجہ اور احتیاط 21 / 31 جب کوئی اور گاڑی پہلے سے یوٹرن لے رہی ہو تو کیا کریں؟ اسے مکمل کرنے دیں ساتھ یوٹرن لے لیں ہارن بجائیں 22 / 31 موٹر وے پر پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی کو کیا کرنا چاہیے؟ اپنی رفتار رکھیں سائڈ دیں اوورٹیک کریں 23 / 31 Give Way سائن کا مطلب؟ راستہ دیں رفتار بڑھائیں اوورٹیک کریں 24 / 31 لین تبدیل کرتے وقت سب سے اہم کام کیا ہے؟ شیشے اور کندھے کو دیکھیں ہارن بجائیں جلدی سے حرکت کریں 25 / 31 جب آپ کے پیچھے ایمبولینس آئے تو کیا کریں؟ لین تبدیل کریں گاڑی کو تیز کریں دائیں یا بائیں کھسک کر راستہ دیں 26 / 31 اسکول زون میں رفتار کی حد کیا ہونی چاہیے؟ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ 40 کلومیٹر فی گھنٹہ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ 27 / 31 تیز رفتاری کا کیا نقصان ہے؟ زیادہ فیول بچے گا حادثے کا خطرہ بڑھے گا کم وقت لگے گا 28 / 31 ایک موڑ پر کیسے مڑنا چاہیے؟ اچانک گھمائیں اشارہ دے کر اور آہستہ اوورٹیک کرتے ہوئے 29 / 31 لین بدلنے سے پہلے کیا چیک کرنا چاہیے؟ اندھاپن یا بلائنڈ اسپاٹ سامنے گاڑی کچھ بھی نہیں 30 / 31 ٹائر پریشر کم ہو تو کیا اثر پڑتا ہے؟ رفتار بڑھے گی کار بہتر چلے گی فیول خرچ بڑھے گا 31 / 31 جب آپ موڑ پر ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟ اوورٹیک کریں ہارن بجائیں رفتار کم کریں Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte Light Vehicle Theory Test Dubai