RTA Light Vehicle Theory Test Mock

Prepare for your RTA theory test in Urdu with practice tests and PDF guides. Ace your Dubai, Abu Dhabi, or Sharjah exam today!

Abu DHabi Theory Test Practise in Urdu

Choose the RTA Mock Test from Below

8

Abu Dhabi Theory Urdu Test 2

1 / 31

زیبرا کراسنگ پر کیا کرنا چاہیے؟

2 / 31

ایک موڑ پر کیسے مڑنا چاہیے؟

3 / 31

لین بدلنے سے پہلے کیا چیک کرنا چاہیے؟

4 / 31

ٹائر پریشر کم ہو تو کیا اثر پڑتا ہے؟

5 / 31

جب سگنل سبز ہو لیکن چوراہہ بلاک ہو تو؟

6 / 31

ایکسیڈنٹ کے وقت سب سے پہلے کیا کریں؟

7 / 31

ہنگامی وہیکلز کو راستہ دینے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

8 / 31

اسکول زون میں رفتار کی حد کیا ہونی چاہیے؟

9 / 31

بلائنڈ اسپاٹ چیک کیوں ضروری ہے؟

10 / 31

ڈرائیور کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے؟

11 / 31

ہیڈلائٹس کب آن ہونی چاہئیں؟

12 / 31

موٹر وے پر پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی کو کیا کرنا چاہیے؟

13 / 31

پارکنگ کرتے وقت کن چیزوں کا دھیان رکھنا چاہیے؟

14 / 31

ڈرائیونگ کرتے وقت موبائل استعمال کرنا؟

15 / 31

رات کے وقت پارکنگ لائٹ کب آن کریں؟

16 / 31

پیدل افراد کے ساتھ سلوک کیسا ہونا چاہیے؟

17 / 31

لین تبدیل کرتے وقت سب سے اہم کام کیا ہے؟

18 / 31

Give Way سائن کا مطلب؟

19 / 31

بارش میں ڈرائیونگ کیسے کریں؟

20 / 31

جب آپ کے پیچھے ایمبولینس آئے تو کیا کریں؟

21 / 31

جب آپ موڑ پر ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟

22 / 31

تیز رفتاری کا کیا نقصان ہے؟

23 / 31

جب سرخ سگنل ہو تو کیا کریں؟

24 / 31

راؤنڈ اباؤٹ پر کونسی گاڑی کو ترجیح ہے؟

25 / 31

بریک کرنے سے پہلے کیا کریں؟

26 / 31

جب پیچھے سے فائر بریگیڈ آئے؟

27 / 31

جب پیچھے سے گاڑی مسلسل ہارن بجا رہی ہو تو کیا کریں؟

28 / 31

جب سگنل بند ہو اور پولیس اہلکار ہاتھ اٹھا کر رکنے کا اشارہ دے تو کیا کریں؟

29 / 31

اگر آپ کے بریک فیل ہو جائیں تو کیا کریں؟

30 / 31

اگر آپ ایکسپریس وے میں غلط انٹری لیں تو کیا کریں؟

31 / 31

جب کوئی اور گاڑی پہلے سے یوٹرن لے رہی ہو تو کیا کریں؟